پیپلز پارٹی کے راجہ ریاض کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کی دو سری بڑی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی پنجاب میں وکٹ بڑی وکٹ گرادی ،راجہ ریاض نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان عمران خان کے جلسے میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی چھوڑنے کی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے راجہ ریاض کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان