ماریہ قتل کیس، نامزد ملزم ماسٹر شوکت کا ویڈیو پیغام
مری (آئی این پی )مری میں قتل کی گئی انیس سالہ اسکول ٹیچر کے قتل کے تینوں نامزد ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ ماریہ کے سفاکانہ قتل میں نامزد ملزم ماسٹر شوکت نے بھی گرفتاری دیدی۔ گرفتاری سے قبل ملزم کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ اس کی رقم ہتھیانے کیلئے اسے قتل میں ملوث… Continue 23reading ماریہ قتل کیس، نامزد ملزم ماسٹر شوکت کا ویڈیو پیغام











































