صادق خان کیلئے ن لیگ کی مہم،نئی بحث کا آغاز ہو گیا
لاہور (این این آئی) پاکستانی نژاد صادق خان کے لندن کے مئیر منتخب ہونے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور سپورٹرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر پیٖغامات شیئر کئے جارہے ہیں کہ عمران خان کے لندن میں زیک گولڈ سمتھ کو… Continue 23reading صادق خان کیلئے ن لیگ کی مہم،نئی بحث کا آغاز ہو گیا