پاکستان میں ڈرون کیمروں کا استعمال، حکومت نے کام شروع کر دیا
لاہور(آن لائن)حکومت پنجاب کی طرف سے جلسے،مذہبی اجتماعات سمیت خفیہ مقامات کی نگرانی کےلئے سرکاری ”ڈرون کیمروں“ کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے جس میں پولیس کو ”ڈرون کیمروں“ کی فراہمی کے ساتھ ساتھ خفیہ اداروں کے ڈرون بھی فضا میں اڑیں گے۔ جبکہ کسی بھی ہنگامی اور غیر یقینی صورتحال سے نمٹنے کےلئے… Continue 23reading پاکستان میں ڈرون کیمروں کا استعمال، حکومت نے کام شروع کر دیا