پیپلز پارٹی کو دو ماہ میں دو بڑی خوشخبریاں
لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کو شہباز تاثیر اور علی حید ر گیلانی کی بحفاظت بازیابی کی صورت میں دو ماہ میں دو بڑی خوشخبریاں ملیں ۔مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو 26اگست 2011ء کو لاہور میں اپنے گھر سے دفتر جاتے ہوئے اغوا ء کر لیا گیا… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو دو ماہ میں دو بڑی خوشخبریاں