اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ایبٹ آباد،وزیراعلیٰ نے مقتولہ عنبرین کے بھائی کوملازمت کالیٹرجاری کردیا

datetime 5  جون‬‮  2016 |

ایبٹ آباد(آن لائن) وزیراعلیٰ نے جرگوئیوں کے ہاتھوں جلائی جانیوالی عنبرین کے بھائی کو ملازمت کا لیٹرجاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ہرنو میں جلسہ عام کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے گاﺅں مکول پائیں میں پندرہ رکنی جرگہ ممبران کے ہاتھوں زندہ جلائی جانیوالی عنبرین کے بھائی نعمان کو ملازمت کا لیٹرجاری کیا۔ مقتولہ عنبرین کے والد ریاست نے وزیراعلیٰ سے ملازمت کا لیٹرحاصل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…