لڑکی کو زندہ جلانے کے واقعہ سے متعلق شہباز شریف نے لندن سے احکامات جاری کر دیئے
لاہور(این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مری میں 19 سالہ لڑکی کو زندہ جلانے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو ہر قیمت پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور حوا کی بیٹی پر ظلم کرنے والے سفاک دردندوں کو حساب دینا ہوگا۔ مظلوم خاندان کو ہر صورت انصاف… Continue 23reading لڑکی کو زندہ جلانے کے واقعہ سے متعلق شہباز شریف نے لندن سے احکامات جاری کر دیئے