حساس اداروں کی اہم کامیابی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
کوہاٹ(آئی این پی )کوہاٹ میں تخریب کاری کا خطرناک منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں سمیت 17مطلوب افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔کاروائی میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔ جمعرات کو پولیس ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے کوہاٹ کے علاقہ پہلوان بانڈہ میں کاروائی… Continue 23reading حساس اداروں کی اہم کامیابی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام