پشاور میں 110کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تباہ کن آندھی نے تباہی مچادی
پشاور (آئی این پی) پشاور میں ایک مرتبہ پھر 110کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والی آندھی اور طوفان نے تباہی مچا دی جس سے کئی عمارتوں کی دیواریں کھمبے، سائن بورڈ، ہورڈنگ بورڈز گرگئے ،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ ہسپتال کی دیوار گرنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پشاور میں 110کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تباہ کن آندھی نے تباہی مچادی