سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسیاں ،نیا حکم جاری
اسلام آباد (این این آئی) رمضان المبارک کے احترام میں جیلوں میں قید سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسیاں ایک ماہ تک کے لئے موخر کر دی گئی ہیں ۔جیل ذرائع کے مطابق حکومت نے رمضان کے احترام میں جیلوں میں قید سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسیاں پر عمل درآمد نہ کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسیاں ،نیا حکم جاری