افغان مہاجرین کی واپسی؟پاکستان نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں موجود رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ٗرواں ہفتے توسیع کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جائے گی۔ جس میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں مزید ڈیڑھ سال کی توسیع کی سفارش کی گئی ۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی؟پاکستان نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا