مسلم لیگ (ن) نے الیکشن سے پہلے ہی آزادکشمیر کیلئے بہت بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیرنے منشور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے وفاقی حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر کیلئے ترقیاتی ایجنڈے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 50 ارب روپے سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے آئندہ پانچ سال میں خرچ کئے جائیں گے، ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے الیکشن سے پہلے ہی آزادکشمیر کیلئے بہت بڑا اعلان کردیا