سابق صدر زرداری بڑی مشکل میں، ڈاکٹر عاصم کے نئے بیانات نے تہلکہ مچا دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عاصم نے آصف زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی اور منہ بولے بھائی اویس مظفر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرپشن کے ہر کام میں ہاتھ ڈالا ، وہ سندھ کا وزیراعلیٰ نہ ہوتے ہوئے بھی وزیراعلیٰ بن گئے تھے۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی زیر حراست تفتیش… Continue 23reading سابق صدر زرداری بڑی مشکل میں، ڈاکٹر عاصم کے نئے بیانات نے تہلکہ مچا دیا