پاکستان چھوڑ و، ڈالر حاصل کرو، عالمی ادارے نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ( یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں قیام پذیر افغان پناہ گزینوں کو رضا کارانہ طور پر افغانستان جانے پر350 امریکی ڈالر اضافی عطیہ کا اعلان کیا ہے۔ افغان مہاجرین یہ رقم افغانستان میں نقد عطیات کے مراکز سے حاصل کرسکتے ہیں۔ یو… Continue 23reading پاکستان چھوڑ و، ڈالر حاصل کرو، عالمی ادارے نے بڑا اعلان کر دیا