عید الفطر کی آمد، جیلوں میں بھی رش بڑھ گیا، کیوں ؟ جانئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالفطر کی چھٹیوں سے قبل گزشتہ روز جیل میں قیدیوں سے ملاقات کے آخری وز اپنے پیاروں سے ملاقات کے لئے آنے والوں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیا۔ جیل میں ملاقاتیوں کے لئے بنائی گئی انتظار گاہ میں پنکھوں روشندانوں اورکھڑکیوں کے باوجود لوگوں کے ہجوم کے باعث گرمی سے… Continue 23reading عید الفطر کی آمد، جیلوں میں بھی رش بڑھ گیا، کیوں ؟ جانئے