’’تاریخ کے جھروکوں سے‘‘ قائد اعظم محمد علی جناحؒ فاطمہ جناح کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک ) قائد اعظم محمد علی جناح کا جہاز لینڈ کرچکا ہے ، عوام کی ایک کثیر تعداد نے ائیر پورٹ پران کے استقبال کیا۔آج سے 69 سال قبل جب بر صغیر پاک و ہند کی فضا ’ لے کر رہیں گے پاکستان، بٹ کے رہے گا ہندوستان‘ کے محترم نعرے سے گونج… Continue 23reading ’’تاریخ کے جھروکوں سے‘‘ قائد اعظم محمد علی جناحؒ فاطمہ جناح کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے











































