ایم کیوایم کے سینئررہنماکو اچانک فارغ کردیاگیا
کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینیئرعامر خان کو ان کے عہدے سے سبکدوش کردیا گیا ہے، قائد ایم کیو ایم نے فیصلے کی توثیق کردی۔متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور ڈپٹی کنوینیئر عامر خان کو رابطہ کمیٹی کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں ان کے عہدے… Continue 23reading ایم کیوایم کے سینئررہنماکو اچانک فارغ کردیاگیا