دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت کی پالیسی؟ شیخ رشید نے بڑا الزام عائد کردیا
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت کے پاس کوئی ٹھوس پالیسی اور منصوبہ بندی نہیں ،تقریروں سے انقلاب آتا تو میں لے آتا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے خودکش حملے پر رد عمل دیتے… Continue 23reading دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت کی پالیسی؟ شیخ رشید نے بڑا الزام عائد کردیا











































