بوگس نمبر پلیٹ لگانے اور بنانے والوں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے تک جرمانہ
لاہور ( این این آئی) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ بغیر نمبر پلیٹ،سبز نمبر پلیٹ،غیر نمونہ نمبر پلیٹ،رنگدار شیشے والی گاڑیوں اور کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے ،بوگس نمبر پلیٹ لگانے اور بنانے والوں کوایک سال قیداور ایک لاکھ روپے تک جرمانے… Continue 23reading بوگس نمبر پلیٹ لگانے اور بنانے والوں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے تک جرمانہ











































