امجد صابری قتل کیس ،حساس ادارے نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،تین ملزمان گرفتار
کراچی(این این آئی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے امجد صابری قتل کیس میں 3 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔پولیس کے مطابق امجد صابری کے قتل میں 5 ملزمان ملوث ہیں جن میں سے سی ٹی ڈی نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن… Continue 23reading امجد صابری قتل کیس ،حساس ادارے نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،تین ملزمان گرفتار