پاکستان کشمیریوں کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا، اہم اعلان
لاہور(این این آئی ) وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان ہر قیمت پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، کشمیر یوں کے خون سے جدوجہد آزادی میں نئی جان پڑے گی۔ سرکاری ٹی وی کودئیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کشمیر پر… Continue 23reading پاکستان کشمیریوں کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا، اہم اعلان