وسیم اختر کے انکشافات،منی چینجرز کمپنیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،بڑے اقدام کا فیصلہ
کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم کے گرفتار رہنما وسیم اختر کی جانب سے دوران تفتیش کیے جانے والے انکشافات کے بعد پولیس نے کراچی کے تین منی چینجرز کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے گرفتار رہنما وسیم اختر کی جانب… Continue 23reading وسیم اختر کے انکشافات،منی چینجرز کمپنیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،بڑے اقدام کا فیصلہ