مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ منتخب،تحریک انصاف کے امیدوار نے کتنے ووٹ حاصل کئے؟تفصیلات جاری
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ سندھ کے27 ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔وہ سید قائم علی شاہ کے استعفے کے بعد وزیر اعلی منتخب ہوئے ہیں۔نئے وزیر اعلی سندھ کے انتخاب کیلئے جمعہ کوسندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے شروع ہوتے ہی… Continue 23reading مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ منتخب،تحریک انصاف کے امیدوار نے کتنے ووٹ حاصل کئے؟تفصیلات جاری