خیبرپختونخوامیں بین الاقوامی معیار کی پہلی فوڈسٹریٹ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل،کہاں بنائی جارہی ہے؟ تفصیلات جاری
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے عو ام کوتفریح کے مواقع فراہم کرنے کی غرض سے صوبے میں تعمیر ہونے والی پہلی فوڈسٹریٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے جس کا افتتاح عیدالاضحی کے فوری بعد وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کرینگے اور اسے عوام الناس کے لئے کھول دیا جائے گا۔صو بائی دارالحکومت پشاور… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں بین الاقوامی معیار کی پہلی فوڈسٹریٹ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل،کہاں بنائی جارہی ہے؟ تفصیلات جاری