قندیل بلوچ کاقتل ،معروف صحافی بھی زِد میں آگئے
ملتان(آئی این پی)قندیل بلوچ قتل کیس میں پولیس نے معروف صحافیوں سے بھی تفتیش کافیصلہ کرلیا۔ماڈل قندیل بلوچ سے رابطے میں موجود مذہبی اورشوبزرپورٹرز کوشامل تفتیش کیا گیا ہے۔پولیس حکام کی طرف سے ماڈل قندیل بلوچ سے رابطے میں موجود صحافیوں سے پوچھا گیا ہے کہ قندیل سے آخری رابطہ کب ہوااورقتل کے بعد مقتولہ… Continue 23reading قندیل بلوچ کاقتل ،معروف صحافی بھی زِد میں آگئے