’’میں بہت غریب ہوں اور میرے گھر میں بجلی تک نہیں لیکن۔۔‘‘ ’ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں‘شہباز شریف جذباتی ہو گئے !!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تقریب میں خطاب کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق پولیس کالج سہالہ میں سب انسپکٹرز کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اعلیٰ کارکردگی پر انتہائی پسماندہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر کرم الٰہی کو… Continue 23reading ’’میں بہت غریب ہوں اور میرے گھر میں بجلی تک نہیں لیکن۔۔‘‘ ’ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں‘شہباز شریف جذباتی ہو گئے !!!











































