اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نادرا کا حیرت انگیز کارنامہ۔۔! شہری کے مستقبل پہ پانی پھیر دیا ۔۔کیا ،کیا ؟ جان کر آپ کو شدید غصہ آئے گا

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نادرا کا ایک اور کارنامہ ، رحیم یار خا ن کے شہری کو اس کے دادا سے بھی بڑا کردیا۔35 سالہ شخص کی عمر شناختی کارڈ میں 116 سال درج کردی ۔متاثرہ شخص نےحکام کو بار بار تصحیح کیلئے درخواست کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی ۔کبھی مرد کو عورت ، عورت کو مرد ، کسی کو بڑا تو کسی کو چھوٹابنا دینا ، نادراکا تو آج کل بائیں ہاتھ کا کام بن چکا ہے۔ایسا ہی کچھ محمود کوٹ کے رہائشی نصیر احمد کے ساتھ ہوا، جس کی شناختی کارڈ میں پیدائش 1900 درج کر دی گئی اور جبکہ اس کے والد کی پیدائش 1960 درج ہے۔متاثرہ شخص نے اپنے وکیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری عمر 116 سال درج ہونے کی وجہ سے کسی بھی سرکاری دفتر میں میری شنوائی نہیں ہوتی ۔متاثرہ شخص نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور شناختی کارڈ میں درستگی کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…