محمو د اچکزئی بڑی مشکل میں ایجنسیوں کیخلاف بیا ن کیو ں دیا؟ طلب کر لیا گیا
اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے متنازع تقریر پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم ستمبر کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا محمد نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی جانب سے قومی اسمبلی… Continue 23reading محمو د اچکزئی بڑی مشکل میں ایجنسیوں کیخلاف بیا ن کیو ں دیا؟ طلب کر لیا گیا