تازہ تر ین :

ہلدی

ہلدی کے ایسے فائدے جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے ہونگے

  اتوار‬‮ 15 اپریل‬‮ 2018  |  16:53
گوجرانوالہ(سی ایم لنکس)کچی ہلدی ،اچار،سبزی اور سلاد کے طور پر کئی بیماریوں کو دورکرتی ہے ہلدی ایک اینٹی تکسید اور اینٹی کینسر مادہ ہے جو خون کو بھی صاف کرتی ہے۔ہڈیوں کے بھر بھرے پن کے علاج کیلئے رات کو سوتے وقت دس گرام کچی ہلدی یا ہلدی کی ایک ...

ٹی بی کا علاج آپ کے باورچی خانے میں موجود ،میڈیکل سنٹر ز پر تحقیق کرنیوالے ماہرین نے بڑی پریشانی حل کردی

  منگل‬‮ 13 مارچ‬‮ 2018  |  9:00
نیویارک(سی ایم لنکس)پوری دنیا میں ٹی بی کا بیکٹیریا "مائیکوبیکٹیریم ٹیوبرکلوسس" تیزی سے تبدیل ہوکر اہم ترین دواؤں سے بھی ختم نہیں ہورہا اور ہر سال پوری دنیا میں 10 سے 15 لاکھ افراد کو ہلاک کررہا ہے لیکن اب چین اور امریکا کے ماہرین نے کہا ہے کہ سخت ...

گھر گھر استعمال ہونیوالی ”ہلدی“ کا ایک ایسا فائدہ سامنے آگیا کہ جسے جان کر ہر کوئی اسے استعما ل کرنے پر مجبور ہوجائے،اطالوی سائنسدانوں کی تحقیق میں حیرت انگیزانکشافات‎

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  20:40
اٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں کھانوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایک مصالحہ عام دردکش ادویات کے مقابلے میں زیادہ موثر علاج ثابت ہوتا ہے۔ جی ہاں ہلدی کسی انجری کے نتیجے میں ہونے والی تکلیف میں کمی لانے کے لیے دردکش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ...

ہلدی کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 25 جنوری‬‮ 2018  |  10:55
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی ایسی چیز ہے جو ہر پاکستانی پکوان کا لازمی حصہ ہے اور اس کا استعمال درمیانی عمر میں یاداشت کی کمزوری اور دماغی تنزلی سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کیلیفورنیا ...

ہلدی کے ایسےفوائد جن کو جان کے آپ حیران رہ جائیں گے

  جمعہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی کو عربی زبان میں"عروق الصفر" اور انگریری میں"ٹرمیرک"کہتے ہیں یہ جنوب مغربی ہند کا مقامی پودا ہے۔اس کا رنگ زرد اور ذائقہ تلخ ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہے۔یہ سدا بہار پودا ان علاقوں میں خوب پرورش پاتا ہےجہاں بارشیں زیادہ ہوتی ہیں اور ...

ہلدی ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتی ہے، جدید تحقیق

  ہفتہ‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ جو خواتین و حضرات ہڈیوں کی کمزوری اور بْھربْھرے پن کے شکار ہیں ہلدی کا باقاعدہ استعمال اس کیفیت کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔پاکستان سمیت کئی ممالک میں ہلدی کا استعمال عام ہے اور اس میں موجود ایک مرکب ’سرکیومن‘ ...

ہلدی کے ایسے فوائد کہ آپ سونے کے بھاؤ بھی اسے خرید لیں

  پیر‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2017  |  0:26
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں، دماغ، گردوں اور ریڑھ کی ہڈی کو ناکارہ بناکر ہلاک کرنے والا مرض تپ دق ( ٹی بی) کا مور علاج ہلدی کے استعمال سے ممکن ہے۔پوری دنیا میں ٹی بی کا بیکٹیریا ”مائیکوبیکٹیریم ٹیوبرکلوسس“ تیزی سے تبدیل ہوکر اہم ترین ...

ہلدی ملا پانی توانائی میں اضافہ کرنے میں معاون

  اتوار‬‮ 9 اپریل‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی اپنے اندر جادوئی خواص رکھنے والا مصالحہ ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال نہایت حیرت انگیز نتائج دے سکتا ہے۔ایک چمچہ ہلدی میں 24 کیلوریز، چکنائی، فائبراور پروٹین پایا جاتا ہے۔ اس میں معدنیات اور فولاد بھی پائی جاتی ہے اور یہ طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس سے ...

آپ کے کچن میں موجود ایک ایسی جادوئی چیز جس میں زہر تک کا علاج ہے

  جمعرات‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2016  |  16:37
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کے باورچی خانے میں رکھا ایک مصالحہ دنیا کی بہترین دوا ہے جسے ہلدی کہتے ہیں کیونکہ اس میں موجود جادوئی اجزا سینے کی جلن سے لے کر زہرخورانی (فوڈ پوائزننگ) تک کا علاج ہیں۔ ہلدی میں موجود بعض اجزا کئی طرح کے کینسر کو قبل از ...

ہلدی کے جادوئی فوائد نے دنیا بھر کے طبی ماہرین کو حیران کر دیا خطرناک ترین بیماری میںمعجزانہ فوائد

  منگل‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2016  |  6:05
لندن(آئی این پی ) آپ کے باورچی خانے میں رکھا ایک مصالحہ دنیا کی بہترین دوا ہے جسے ہلدی کہتے ہیں کیونکہ اس میں موجود جادوئی اجزا سینے کی جلن سے لے کر زہرخورانی (فوڈ پوائزننگ) تک کا علاج ہیں۔ ہلدی میں موجود بعض اجزا کئی طرح کے کینسر کو ...

ہلدی کے ایسے فوائد کہ آپ سونے کے بھاﺅ بھی اسے خرید لیں

  جمعرات‬‮ 31 مارچ‬‮ 2016  |  14:29

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں، دماغ، گردوں اور ریڑھ کی ہڈی کو ناکارہ بناکر ہلاک کرنے والا مرض تپ دق ( ٹی بی) کا مو¿ثر علاج ہلدی کے استعمال سے ممکن ہے۔ پوری دنیا میں ٹی بی کا بیکٹیریا ”مائیکوبیکٹیریم ٹیوبرکلوسس“ تیزی سے تبدیل ہوکر ...