تازہ تر ین :

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ اخلاقی طور پر نااہل، عورت کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں ،عہدہ چھوڑنے کے بعد سابق سربراہ ایف بی آئی کے اہم انکشافات

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  11:30
واشنگٹن(آن لائن)امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جو 'اخلاقی طور پر امریکہ کے صدر رہنے کے قابل نہیں' اور جو خواتین کو 'گوشت کا لوتھڑا' سمجھتے ہیں۔کومی گذشتہ سال صدر ٹرمپ کے ہاتھوں اپنے عہدے ...

شام پر بمباری کے بعد ٹرمپ ہوش کھو بیٹھے ،خطرناک عزائم ظاہر کر دئیے ،پوری دنیا کا امن داؤپر لگ گیا

  اتوار‬‮ 15 اپریل‬‮ 2018  |  16:20
واشنگٹن(سی پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شامی حکومت نے اپنے عوام پر دوبارہ کیمیائی حملہ کیا تو جواب میں امریکا پھر سے شام کو نشانہ بنائے گا۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ایک بار پھر شامی حکومت کو کیمیائی گیس ...

تیسری عالمی جنگ کس بھی وقت شروع ہوسکتی ہے! امریکہ نے شام پر حملے کا اعلان کردیا،روس کا شدید ترین ردعمل،پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  21:18
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے معاملے پر روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں شدت آگئی ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شام میں امریکی میزائل حملوں کیلئے تیار ہوجائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں ...

اب آپ ہمارے فوجی اخراجات برداشت کریں، امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب سمیت عرب ممالک کو بڑا سرپرائز دیدیا،دھماکہ خیز اعلان

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  22:51
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت عرب ممالک ہمارے فوجی اخراجات برادشت کریں،امریکہ بغیر مفاد کے مشرق وسطی میں بھاری رقم خرچ کر رہا ہے،امریکا کے مطالبے کا مقصد امریکی ٹیکس دھندگان پر بوجھ ہلکا کرنا ہے۔ سی این این کے مطابق امریکی ...

پورن سٹار کو پیسے دیے گئے:معلوم نہیں تھا،ڈونلڈ ٹرمپ

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  11:35
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھیں نہیں معلوم تھا کہ ان کے وکیل نے پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز کو 2016 کے امریکی صدارتی انتخاب سے قبل ایک لاکھ تیس ہزار ڈالر کی رقم ادا کی تھی۔رقم کی ادائیگی کے معاملے پر ان کا یہ پہلا ...

ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا ٹیم کی خاتون سربراہ مستعفی ہونے کے بعد الوداعی ملاقات میں امریکی صدر نے جب ان کا بوسہ لینے کی کوشش کی تو خاتون نے آگے سے ایسا کیا کیا؟جس نے ٹرمپ کو شرم سے پانی پانی کر دیا

  ہفتہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2018  |  11:55
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا ٹیم کی خاتون سربراہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیاٹیم کی خاتون سربراہ کو الوداعی ملاقات میں وائٹ ہائوس کے باہر ان کیساتھ مصافحہ کرتے ہوئے ایسی حرکت کردی جس پر خود ٹرمپ ہی شرم سے ...

4 ارب ڈالر فوری طور پر ادا کرنے کا بندوبست کریں، ٹرمپ نے سعودی عرب سے بڑا مطالبہ کر دیا، یہ رقم کس کام پر خرچ کی جائے گی؟ واشنگٹن پوسٹ کے چونکا دینے والے انکشافات

  پیر‬‮ 19 مارچ‬‮ 2018  |  0:01
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے چار ارب ڈالر فوری ادا کرنے کا کہہ دیا، واشنگٹن پوسٹ کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے مابین گزشتہ سال دسمبر میں فون پر بات ہوئی تھی، اس ...

امریکا کی روس کے خلاف صدارتی انتخابات میں مداخلت پرنئی پابندیاں عائد

  جمعہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2018  |  12:05
ماسکو/واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے روس کی خفیہ ایجنسیوں اور بیس افراد پر نومبر 2016ء میں منعقدہ صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش اور سائبر حملوں کے الزام میں پابندیاں عاید کردی ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا نے روس کے جن پانچ ...

شمالی کوریا امن قائم کرنے کیلئے تیار ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

  اتوار‬‮ 11 مارچ‬‮ 2018  |  11:30
پنسلوینیا(آئی این پی)شمالی کوریا کے راہنما کم جونگ ان کی طرف سے امریکی صدر سے ملاقات پر رضامندی کے اظہار کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شمالی کوریا امن قائم کرنے کے لیے تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پنسلوینیا کے علاقے مون ٹاون شپ ...

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی امریکی شرائط تسلیم ،جوہری و میزائل پروگرام ترک ،کم جونگ اِن کی ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، امریکی صدر نے بڑا سرپرائز دیدیا

  جمعہ‬‮ 9 مارچ‬‮ 2018  |  10:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، ٹرمپ نے دعوت قبول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی میں نیا موڑ آگیا ہے اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ...

اس مسلمان ملک پر حملہ کرنا تاریخ کی سب سے بڑی غلطی تھی‘ ٹرمپ نےمسلمانوں کے بڑے دشمن کا نام بتا دیا، وہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ۔۔امریکی صدر نے بڑا اعتراف کر لیا

  پیر‬‮ 5 مارچ‬‮ 2018  |  15:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق پر امریکی حملہ بڑی غلطی تھی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخرکار اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے دور میں عراق پر حملے کے فیصلے پر جہاں انہیں دنیا بھر سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا وہیں امریکہ ...

ٹرمپ نے اپنی نوجوان خوبرو میڈیا منیجر سے ایسی بات کہہ دی کہ فوری استعفیٰ دے کر چلی گئی، امریکی صدر کو بڑا جھٹکا

  جمعرات‬‮ 1 مارچ‬‮ 2018  |  22:26
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سوچے سمجھے بغیر ہی بات کر جاتے ہیں اور اس کے نتائج انہی کے لیے مشکلات پیدا کر دیتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی زبان کی تاثیر کی بدولت وائٹ ہاؤس کے کئی آفیسرز استعفیٰ دے کر ...