تازہ تر ین :

ڈاکٹر شہباز گل

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراوروزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان کوتبدیل کیاجارہاکہ نہیں؟باضابطہ اعلان کردیاگیا

  جمعہ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2019  |  22:00
لاہور (آن لائن)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرشہباز گل کا وزیراعظم عمران خان سے رابطہ، وزیراعظم سے رابطے کے بعد ڈاکٹر شہباز گل کا بڑا بیان سامنے آ گیا۔ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب یا وزیراعلی خیبر پختونخواہکو بدلنے کی کوئی بات زیر غور نہیں ۔ا پنے کپتان ...

نواز شریف نے گردے میں تکلیف کی کوئی شکایت نہیں کی ،مریم نواز اورڈاکٹر عدنان کو گھر بیٹھے کیسے پتہ چل جاتا ہے کڈنی خراب ہورہی ہے ؟بڑے سوال اُٹھادیئے گئے

  جمعہ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2019  |  21:29
لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سیاسی منظر پیش کیا جارہا ہے کہ پتہ نہیں جیل میں صورتحال خراب کتنی ہے ،نوازشریف نے گردے کی تکلیف کی کوئی شکایت نہیں کی ،مریم نواز اورڈاکٹر عدنان کو گھر بیٹھے پتہ نہیں کہا ...

حکومت کی طرف سے نواز شریف سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے مریم نواز کو بڑی پیشکش کردی

  پیر‬‮ 18 مارچ‬‮ 2019  |  20:50
لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے خاندان کے افراد کی نواز شریف سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ، مریم نواز  منگل  کو آ جائیں جیل مینوئل کے مطابق ان کی ملاقات کرا دی جائے گی ...

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل تحریک انصاف نہیں بلکہ کس اہم سیاسی جماعت کے ممبر نے پیش کیا؟منظوری میں کون کون شامل تھا؟ترجمان وزیراعلیٰ نے وضاحت کردی

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  23:42
لاہور(این این آئی) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے 23سال قبل سیاست کاآغاز غریب عوام کے مفادات کے تحفظ کیلئے کیا تھا۔ ہمیں فخر ہے کہ وزیراعظم پاکستان ایسا کوئی قدم نہیں اٹھاتے جو وطن عزیز میں بسنے والے عوام کی امنگوں ...

ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے لواحقین کے زخموں پر نمک چھڑک دیا،ساہیوال واقعے پر انوکھی منطق پیش کردی

  ہفتہ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2019  |  22:54
لاہور (آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے لواحقین کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔انکا کہنا تھا کہ معاملے کو باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں۔ ہوسکتاہیکہ گاڑی میں واقعی دہشتگردموجود تھے۔تفصیلات کے مطابق آج ساہیوال کے قریب وقوع پذیر ہونے والے ...

فیاض الحسن چوہان کی چھٹی !وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  اتوار‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:58
لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے ڈاکٹر شہباز گل کووزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کاترجمان مقرر کردیااور اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔ڈاکٹر شہباز گل وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی ترجمان کریں گے۔حکومت کی جانب سے ڈاکٹر شہباز ...