لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالت میں پیشی پر میں رو نہیں رہا تھا، ماسک مانگ رہا تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ کہا جاتا ہے میرا فارم ہائوس ہے، وہ لوٹ کر نہیں محنت سے بنایا ہے۔شہباز گل نے کہا کہ جو کچھ بھی میرے پاس ہے محنت سے کمایا ہوا ہے، میں لوئر مڈل کلاس سے ہوں اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میرے اوپر درجنوں غداری کے مقدمے درج کر دیے، میرے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔
عدالت میں پیشی پر میں رو نہیں رہا تھا بلکہ کیا چیز مانگ رہا تھا ؟ شہباز گل کا بڑا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































