ڈالر 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

2  اگست‬‮  2021

ڈالر 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بالترتیب163روپے اور164روپے سے تجاوز کر گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 1.35روپے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالرکی قیمت خرید 162.50روپے سے بڑھ کر163.85روپے اور قیمت… Continue 23reading ڈالر 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کی اونچی اُڑان، 163 روپے کے قریب پہنچ گیا

31  جولائی  2021

ڈالر کی اونچی اُڑان، 163 روپے کے قریب پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 162روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس سے ڈالرکی قیمت خرید 160.50روپے سے بڑھ… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اُڑان، 163 روپے کے قریب پہنچ گیا

پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری امریکی ڈالرسال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

24  جولائی  2021

پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری امریکی ڈالرسال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی(صباح نیوز)جمعہ کے روز انٹربینک میں ڈالر مزید مضبوط اور روپیہ کمزور ہوگیا۔ جمعہ کوانٹربینک میں ڈالر 84پیسے مہنگا ہوکر 162روپے کی سطح بھی عبور کرنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر سال 2021 کی بلند سطح 162 روپے 32 پیسے پر بند ہوا۔جولائی 2021میں اب تک انٹربینک میں ڈالر 4 روپے78 پیسے مہنگا ہوچکا ہے… Continue 23reading پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری امریکی ڈالرسال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

روپے کے قدر میں بڑی کمی ڈالر 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

19  جولائی  2021

روپے کے قدر میں بڑی کمی ڈالر 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔نجی ٹی و ی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 70پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر162روپے میں فروخت ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 54 پیسے مہنگا ہونے کے بعد161روپے 48پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب… Continue 23reading روپے کے قدر میں بڑی کمی ڈالر 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر پاکستانی روپے سے مزید مہنگا، 160 روپے سے تجاوز کر گیا

8  جولائی  2021

ڈالر پاکستانی روپے سے مزید مہنگا، 160 روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی(این این آئی) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 159روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر160روپے سے تجاوز کر گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 50پیسے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 158.80روپے… Continue 23reading ڈالر پاکستانی روپے سے مزید مہنگا، 160 روپے سے تجاوز کر گیا

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

29  جون‬‮  2021

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کاروباری ہفتے کے  دو سرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ۔نجی ٹی وی  کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 21پیسے اضافہ ہوا ہے جبکہ بینکوں کے درمیان ڈالر کا لین دین 158.42 روپے پر آگیا۔دوسری جانب پاکستان نے رواں مالی سال 21 کے پہلے11 ماہ کے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

28  جون‬‮  2021

امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر 18پیسے مہنگاہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق 18پیسے مہنگاہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 157.80روپے ہو گئی ۔دوسری جانب ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال 21 کے پہلے11 ماہ کے دوران 12 ارب ڈالر سے زائد کا قرض لیا جو مالی سال 20 کی اسی مدت کے… Continue 23reading امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی پاکستانی روپیہ تگڑاہوگیا

24  جون‬‮  2021

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی پاکستانی روپیہ تگڑاہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 68 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157.85 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 159 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو… Continue 23reading امریکی ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی پاکستانی روپیہ تگڑاہوگیا

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

22  جون‬‮  2021

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 68 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 157.51 روپے سے بڑھ کر 158.19 روپے پرپہنچ گیاہے ۔دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی چھاگئی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو انڈیکس 48 ہزار 12 پوائنٹس پر تھا اور کچھ… Continue 23reading کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا