بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی پاکستانی روپیہ تگڑاہوگیا

datetime 24  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 68 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157.85 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 159 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس 47 ہزار 900 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں 154 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 48 ہزار 55 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…