بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر روپے کی مقابلے میں 22 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے، ملکی معیشت میں بہتری اور کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مستحکم ہو رہی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 23 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

پاکستانی روپیہ، کینیڈین ڈالر اور برطانوی پائونڈ رواں سال کی سب سے زیادہ بہترین کرنسیاں قرار

datetime 6  اپریل‬‮  2021

پاکستانی روپیہ، کینیڈین ڈالر اور برطانوی پائونڈ رواں سال کی سب سے زیادہ بہترین کرنسیاں قرار

کراچی(این این آئی)بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق تین ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 4.09 فیصد اضافہ ہوا ہے۔یکم جنوری تا 31 مارچ 2021 کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپے کی قدر میں سب سے زیادہ 4.09 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں… Continue 23reading پاکستانی روپیہ، کینیڈین ڈالر اور برطانوی پائونڈ رواں سال کی سب سے زیادہ بہترین کرنسیاں قرار

ڈالر، یورو، پائونڈ کی قدرمیں نمایاں کمی فاریکس ایسوسی ایشن نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ڈالر، یورو، پائونڈ کی قدرمیں نمایاں کمی فاریکس ایسوسی ایشن نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

کراچی (این این آئی ) گذشتہ ہفتے انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر154روپے سے گھٹ کر153روپے پر آ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے… Continue 23reading ڈالر، یورو، پائونڈ کی قدرمیں نمایاں کمی فاریکس ایسوسی ایشن نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

مسلسل کمی کے بعد آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2021

مسلسل کمی کے بعد آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں نو پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 152 روپے 85 پیسے کا ہو گیاہےٗدوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2021 میں ڈالر کرنسی کی ویلیو نہ ہونے کے برابر ہو جائے گی ،معاشی ماہرین مچ فیررسٹین نے انکشاف کیا ہے کہ یہ… Continue 23reading مسلسل کمی کے بعد آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

ڈالر152 روپے پر پہنچ گیا، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

datetime 31  مارچ‬‮  2021

ڈالر152 روپے پر پہنچ گیا، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر مزید سستا، دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں آئی۔انٹربینک میں ڈالر84 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی 152 روپے25 پیسے پرٹریڈ جاری ہے۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی… Continue 23reading ڈالر152 روپے پر پہنچ گیا، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزیدسستاہونے کے بعد جون 2019 کی سطح پر آ گیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 31  مارچ‬‮  2021

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزیدسستاہونے کے بعد جون 2019 کی سطح پر آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج مزید سستا ہونے کے بعد جون 2019 کی سطح پر آ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 84 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 152 روپے 25 پیسے پر آ گیاہے ۔ جون 2019 میں… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزیدسستاہونے کے بعد جون 2019 کی سطح پر آ گیا

ڈالر کی قیمت 145 روپے  تک گر جانے کی پیش گوئی

datetime 31  مارچ‬‮  2021

ڈالر کی قیمت 145 روپے  تک گر جانے کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر کی قیمت 145 روپے کی کم ترین سطح تک گر جانے کا امکان ٗمیڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال کرونا وبا کے دوران ڈالر کی قیمت 169 روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی، تاہم گزشتہ 7 ماہ کے دوران امریکی کرنسی کی قیمت میں مسلسل کمی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 145 روپے  تک گر جانے کی پیش گوئی

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ امریکی ڈالرمزید سستا ہوکر21ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ امریکی ڈالرمزید سستا ہوکر21ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گیا ، ڈالر 21 ماہ بعد کم ترین سطح پر آگیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 154 روپے سے بھی نیچے آگیا ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں یکدم 74 پیسے کی کمی واقع ہوئی ۔اس تاریخی کمی کے ساتھ انٹر… Continue 23reading پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ امریکی ڈالرمزید سستا ہوکر21ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 29  مارچ‬‮  2021

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرمزید 34 پیسے سستا ہوگیا،مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمت میں تازہ گراوٹ کے بعد انٹربینک میں ڈالر 154 روپے 25 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے ۔ یادرہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی 42 پیسے کمی… Continue 23reading پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

Page 31 of 76
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 76