لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی زیرصدارت اجلاس میں آئندہ سیاسی صورتحال اور سانحہ ماڈل ٹائون کے مظلومین کو انصاف دلانے کیلئے ہونے والے احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔ جس میں سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی، ...