اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

کورونا اللہ کی طرف سے وارننگ ، ایٹم بم، میزائل اس وائرس کو نہیں مارسکتے ہمیں اپنے گریبان میں جھانک کر ۔۔۔چوہدری شجاعت کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 10  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن )مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجا عت حسین نے کہا ہے کہ غریب لو گوں کو ڈھو نڈ کر ان کو کھا نا دیا کریں جب اللہ راضی ہو تا ہے تو معجزات ہو تے ہیں میری زندگی اس کی مثال ہے ۔ بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تاکید کر رہا ہوں کہ کورونا وائرس اللہ کی طرف سے وارننگ ہے ایٹم بم اور مزائل اس وائرس کو نہیں مارسکتے طاقتور ہو نے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ یہ لمحہ فکریہ ہے کورونا کی بجائے اللہ سے ڈریں یہ وائرس اللہ کی طرف سے وارننگ اور آزمائش ہے ہم سب کو اپنے گریبان میں جھا نک کر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنی چاہیے ہم سب کو چاہیے کی غریب اور مستحق لوگوں کو ڈھونڈ کر ان کو کھا نا کھلا ئیں ان کی ضروریا ت کو پورا کریں جب اللہ تعالیٰ کی مخلوق خوش ہوگی تو اللہ بھی راضی ہو گا اور جب اللہ پا ک راضی ہوتا ہے تو معجزات ہو تے ہیں یہ میری آزمائی ہو ئی بات ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…