بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

ہمیں نئے ”کٹے“ نہیں کھولنے چاہئیں ، چودھری شجاعت کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون، اسلام آباد آکر کس معاملے پر کھل کر بات چیت کا اعلان کردیا ؟جانئے

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر بات کی اور کہا کہ ہمیں اس وقت ملک میں نئے ”کٹے“ نہیں کھولنے چاہئیں، ملک اس وقت جن مشکلات میں گھرا ہے اس میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے، آپ ایک عظیم باپ کے بیٹے ہیں جنہوں نے ملک کی مضبوطی کی تحریکوں میں

نمایاں حصہ لیا اور وہ ایک عظیم لیڈر تھے۔ چودھری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمن سے مزید کہا کہ آپ اپنی اکثر تقریروں میں جس امانت علی اور سلامت علی کا ذکر کرتے ہیں اس پر جب میں اسلام آباد آؤں گا تو تفصیلی بات ہو گی اور اس کا حل بھی نکالیں گے۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ قوم نے بھی ہمیں ایک امانت دی ہے کہ ہم عوام کے مسائل حل کروانے کیلئے مل کر کوششیں جاری رکھیں۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…