کراچی(این این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے)نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)میں جعلی ڈگریوں پر ملازمین کو بھرتی کروانے والے دو افسران کو گرفتار کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر ملازمین کی بھرتیوں کے معاملے پرایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے تحقیقات کیں جس ...