ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کے امکانات روشن

datetime 1  جنوری‬‮  2023

پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کے امکانات روشن

لاہور(این این آئی)پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کا امکانات روشن ہوگئے۔پی آئی اے کی پروازوں کی یورپ میں بحالی کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کے آڈٹ کا فیصلہ کیا… Continue 23reading پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کے امکانات روشن

دوران پرواز سگریٹ پینے والے پی آئی اے عملے کوبھاری جرمانہ کرنے کا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

دوران پرواز سگریٹ پینے والے پی آئی اے عملے کوبھاری جرمانہ کرنے کا فیصلہ

لاہو ر( این این آئی) پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے)کی پرواز پر سیگریٹ نوشی کرنے والے عملے کے ارکان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔سرکلر میں کہا گیا ہے کہ پرواز پر تعینات دیگر عملے کی جانب سے سیگریٹ نوشی کرنے والے کے بارے میں رپورٹ کرنا ضروری ہے، رپورٹ نہ… Continue 23reading دوران پرواز سگریٹ پینے والے پی آئی اے عملے کوبھاری جرمانہ کرنے کا فیصلہ

ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش پی آئی اے کابزنس حاصل کرنے کیلئے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش پی آئی اے کابزنس حاصل کرنے کیلئے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش نظر قومی ائیر لائن نے بزنس حاصل کرنے کے لیے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پی آئی اے نے کسٹمر کیئر سروس پر توجہ مرکوز کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی، پہلے مرحلے میں پی آئی اے انتظامیہ… Continue 23reading ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش پی آئی اے کابزنس حاصل کرنے کیلئے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ

پی آئی اے کی شاہ خرچیاں،3 برس میں افسران و عملے کو ہزاروں مفت ٹکٹ کی فراہمی کا انکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی آئی اے کی شاہ خرچیاں،3 برس میں افسران و عملے کو ہزاروں مفت ٹکٹ کی فراہمی کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پی آئی اے کی شاہ خرچیوں گزشتہ 3 سال کے دوران پی آئی اے افسران اور اہلکاروں کو بائیس ہزار چھ سو مفت ٹکٹ فراہم کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن کی آمدن و اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ گزشتہ 3 برس… Continue 23reading پی آئی اے کی شاہ خرچیاں،3 برس میں افسران و عملے کو ہزاروں مفت ٹکٹ کی فراہمی کا انکشاف

پی آئی اے لندن دفتر کی بد انتظامی، قومی ایئر لائن کو اربوں کا ٹیکہ لگا دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

پی آئی اے لندن دفتر کی بد انتظامی، قومی ایئر لائن کو اربوں کا ٹیکہ لگا دیا

کراچی (این این آئی) آڈیٹر جنرل نے قومی ایئر لائن کے لندن آفس میں مالی بد انتظامیوں کا انکشاف کیا ہے جس کے باعث پی آئی اے کو اربوں کا ٹیکہ لگا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کے لندن دفتر کی بد انتظامیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو 2 ارب 71 کروڑ سے… Continue 23reading پی آئی اے لندن دفتر کی بد انتظامی، قومی ایئر لائن کو اربوں کا ٹیکہ لگا دیا

پی آئی اے کا ائیر ہوسٹس کو مناسب لباس پہننے کا ہدایات نامہ جاری

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

پی آئی اے کا ائیر ہوسٹس کو مناسب لباس پہننے کا ہدایات نامہ جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)نے خواتین فلائٹ اٹینڈنٹس کو مناسب لباس پہننے کا ہدایات جاری کردی ہیں۔قومی ایئرلائن کی فلائٹ سروسز کے جنرل منیجر نے ایئرلائن کی ایئر ہوسٹسز کی ڈریسنگ پر اعتراض اٹھایا ہے جبکہ مناسب لباس پہننے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔پی آئی اے کے سینئیر اہلکار عامر… Continue 23reading پی آئی اے کا ائیر ہوسٹس کو مناسب لباس پہننے کا ہدایات نامہ جاری

غلام سرور کا پائلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق بیان ، قومی ایئر لائن کو100ارب روپے کا نقصان

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

غلام سرور کا پائلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق بیان ، قومی ایئر لائن کو100ارب روپے کا نقصان

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی دور کے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا پائلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق بیان پر قومی ایئر لائن کو100ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ذرائع کے مطابق اڑھائی سال میں برطانیہ ،یورپی ممالک کی پروازیں آٹے میں نمک کے برابر رہیں۔ برطانیہ کی سالانہ1080فلائٹس کے برعکس صرف73فلائٹس آپریٹ ہو… Continue 23reading غلام سرور کا پائلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق بیان ، قومی ایئر لائن کو100ارب روپے کا نقصان

پی آئی اے کا چین کے لئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

پی آئی اے کا چین کے لئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

کراچی(این این آئی) چین میں کورونا پابندیوں کی وجہ سے فضائی کمپنیوں کی جانب سے کرایوں میں غیر معمولی اضافوں کے بعد پاکستانی طلبہ کو روانگی میں مشکلات کا سامنا ہے، تاہم قومی ائرلائن نے طلبہ کی سہولت کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین جانے والے پاکستانی طلبہ کے… Continue 23reading پی آئی اے کا چین کے لئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

پی آئی اے ملازمین کیلئے پی آئی اے سے باہر ملازمت کیلئے کڑی شرط عائد

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

پی آئی اے ملازمین کیلئے پی آئی اے سے باہر ملازمت کیلئے کڑی شرط عائد

لاہور، کراچی(این این آئی) پی آئی اے کے موجودہ حالات کے پیش نظر بہتر ملازمت کے متلاشی ملازمین کیلئے پیشگی این او سی حصول کی کڑی شرط عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے سے باہر ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے پیشگی این او سی حصول کی شرط عائد کی گئی ہے۔اس حوالے سے… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کیلئے پی آئی اے سے باہر ملازمت کیلئے کڑی شرط عائد

Page 3 of 40
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 40