fbpx
تازہ تر ین :

مکی آرتھر

مکی آرتھر کو ایک مرتبہ پھر پاکستان میں ذمے داری ملنے کا امکان، کونسی ذمہ داری دی جاسکتی ہے؟ چہ مگوئیاں شروع

  جمعہ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:20
لاہور( آن لائن )مکی آرتھر کو ایک مرتبہ پھر پاکستان میں ذمے داری ملنے کا امکان، قومی ٹیم کے سابق کوچ نے نجی ٹی وی چینلز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے انہیں جلد پاکستان میں اپنی خدمات انجام دینے کا موقع ملے۔ جبکہ یہ ...

مصباح الحق پاکستان کی کرکٹ کے گاڈ فادر ہیں ، مکی آرتھر

  بدھ‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2019  |  16:20
دبئی( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کرکٹ کمیٹی کے لوگوں پراعتماد کا اظہار کیا ان سے بات کچھ کہی جاتی تھی اور وہ کرتے کچھ اور تھے۔کریک انفو کو دیئے گئے انٹرویو میں ان ...

پاکستان کے دھتکارے ہوئے مکی آرتھر کو نوکری مل گئی

  جمعرات‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2019  |  16:44
کرائسٹ چرچ( آن لائن )ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد فارغ کیے جانے والے پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نیوزی لینڈ میں نئی مصروفیت مل گئی ہے۔ مکی آرتھر نیوزی لینڈ میں سپر سمیش ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی ٹیم سینٹرل سٹیج کی کوچنگ کریں گے، ...

مصباح الحق کو کوچ بنانے کےپیچھے دراصل کس کا ہاتھ نکلا؟حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2019  |  15:24
لاہور( آن لائن )سابق کپتان راشد لطیف نے انکشاف کیا کہ رخصت ہونے والے مکی آرتھر کے مشورے پر عمل درآمدکرتے ہوئے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کیساتھ چیف سلیکٹر بھی مقرر کیا گیا۔سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کا تصور تھا کہ سلیکشن کے معاملات ...

پی سی بی کے فیصلے سے دکھ ہوا ، ٹوٹے دل سے واپس جائوں گا ، مکی آرتھر

  بدھ‬‮ 7 اگست‬‮ 2019  |  15:00
لاہور( آن لائن )ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کی کارکردگی کاجائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی تھی جس کی سفارشات کو چیئرمین کرکٹ بورڈ کی جانب سے منظور کر لیا گیا ہے اور تمام کوچز کو عہدے سے فارغ کر ...

نوجوان آل راؤنڈر شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں قومی ٹیم کا نیا کپتان بنانے کی تجویز،ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا حیرت موقف سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2019  |  19:14
لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے نوجوان آل راؤنڈر شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں قومی ٹیم کا نیا کپتان بنانے کی تجویز دے دی۔ذرائع نے بتایا کہ مکی آرتھر ٹیسٹ ٹیم کیلئے سرفراز احمد کو ہی کپتان برقرار رکھنے کے خواہاں ...

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی ،مکی آرتھر نے بڑا اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2019  |  15:25
لندن(آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اعتراف کیا ہے کہ قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں اختتام ویسا نہیں ہوا جس کی خواہش تھی۔ بنگلہ دیش کے خلاف بڑی کامیابی کے باوجود قومی ٹیم کے کوچ خوشی اور غم کے درمیان پھنس گئے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ...

مکی آرتھر اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں شدید جھڑپ ،بڑی وجہ سامنے آگئی

  ہفتہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2019  |  15:20
لندن(آن لائن )قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر اور کھلاڑیوں کے درمیان جھڑپ کا انکشاف، ٹیم کے سینئر کھلاڑی بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں شعیب ملک کو الوداعی میچ کھلانے کے حق میں تھے، تاہم ہیڈ کوچ نے شدید مخالف کی اور آل راونڈ کو میچ نہ کھیلنے دیا۔ ...

انگلینڈ جیتے یا نیوزی لینڈ،ورلڈ کپ میں پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا چانس پھر بھی برقرار،قومی کوچ مکی آرتھر نے بڑی یقین دہانی کرادی

  منگل‬‮ 2 جولائی‬‮ 2019  |  23:22
لندن (آ ن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی کے لیے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی منزل ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔ مکی  آرتھر نے انگلینڈ ...

مکی آرتھر کا ورلڈ کپ سے قبل بڑی خواہش کا اظہار

  جمعرات‬‮ 18 اپریل‬‮ 2019  |  15:15
لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈکپ سے قبل معاہدے میں توسیع کی خواہش کا اظہار کیا ہے جبکہ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ...

ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کیلئے تیار ہیں،کھلاڑیوں کی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا : مکی آرتھر

  منگل‬‮ 2 اپریل‬‮ 2019  |  15:35
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کے لیے تیار ہیں،ون ڈے سیریز سے کئی مثبت چیزیں سامنے آئیں، عابد علی کی کارکردگی نے بہت متاثر کیا، ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق ہم بہت ...

آسٹریلیا کے خلاف سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے کا آخری موقع،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بڑا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2019  |  20:39
اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز نوجوان کھلاڑیوں کیلئے قومی ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کا بہترین موقع ہے اور وہ اس کی بدولت ورلڈ کپ اسکواڈ میں بھی جگہ بنا سکتے ہیں۔ایک انٹرویو میں مکی ...

امید ہے اگلے میچز میں بھی کراچی میں ہاؤس فل ہوگا : مکی آرتھر

  منگل‬‮ 12 مارچ‬‮ 2019  |  14:20
کراچی(این این آئی)پی ایس ایل ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے میچز میں بھی کراچی میں ہاؤس فل ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم میں خصوصی بات چیت کے دوران انہوں نے کہاکہ ہماری ٹیم میں میچ وننگ بالر اور بیٹسمین موجود ہیں،آنے والے میچز ...

آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سرفراز سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

  پیر‬‮ 25 فروری‬‮ 2019  |  16:10
اسلام آباد(این این آئی)آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سرفراز سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سرفراز احمد کو کم از کم دو ون ڈے انٹر نیشنل میچز میں آرام دیا جاسکتا ہے، آرام دینے کی ...

جنوبی افریقہ سے شکست کے سب ذمہ دارہیں، انگلینڈ کیخلاف سیریز والے15 کھلاڑی ہی ورلڈ کپ میں کھیلیں گے : مکی آرتھر

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  14:45
لاہور(این این آئی)جنوبی افریقہ سے شکست کے سب ذمہ دارہیں، سرفراز احمد کو کپتان مقرر کرنے کے معاملے میں کسی کے ذہن میں کوئی ابہام نہیں تھا، جنوبی افریقہ میں کوئی بھی ایشین ٹیم ٹیسٹ سیریزنہیں جیت سکی، ڈریسنگ روم میں جو ہوتا ہے اسے ڈریسنگ روم میں ہی رہنا ...

جوہانسبرگ ٹیسٹ ٗکوچ کا قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اپنے عزائم کا کھل کراظہار کردیا

  پیر‬‮ 7 جنوری‬‮ 2019  |  22:46
اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے میچ میں پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے ...

’’ناچ نہ جانے آنگھن ٹیڑھا‘‘قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کی پچ پر ہی بڑے سوال اُٹھادیئے

  ہفتہ‬‮ 5 جنوری‬‮ 2019  |  19:04
کیپ ٹاؤن(این این آئی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے ابتدائی 2 ٹیسٹ میچز کیلئے بنائی گئی وکٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے غیرموزوں قرار دیدیا ۔ ایک انٹرویومیں مکی آرتھر نے کہا کہ 10 سال میں جب وہ ...

جنوبی افریقہ سے پے درپے شکست۔۔۔!!! قومی کوچ مکی آرتھر نے سارا ملبہ اپنی ٹیم کے بجائے کس پرڈال دیا؟

  ہفتہ‬‮ 5 جنوری‬‮ 2019  |  14:57
کیپ ٹاؤن(این این آئی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے ابتدائی 2 ٹیسٹ میچز کیلئے بنائی گئی وکٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے غیرموزوں قرار دیدیا ۔ ایک انٹرویومیں مکی آرتھر نے کہا کہ 10 سال میں جب وہ ...

مکی آرتھر کا کپتان سرفراز، اسد شفیق اور اظہر علی کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ

  جمعہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2018  |  13:15
جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران بیٹنگ کی خراب کارکردگی کے بعد مکی آرتھر نے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور اظہر علی کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب پی سی بی چیئرمین احسان مانی بھی جنوبی افریقا ...