fbpx
تازہ تر ین :

عالمی ماہرین

ستا تیل کتنے مہینوں تک دستیاب رہ سکتاہے؟عالمی ماہرین نے بتا دیا

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  17:39
واشنگٹن (این این آئی )بین الاقوامی منڈی میں اس وقت خام تیل کی قیمتیں انتہائی کم سطح ہر ہیں اور یوں عالمی معیشت، جو کرونا وائرس کے سبب پہلے ہی انتہائی مندی کا شکار ہے، یہ ایک بڑا دھچکا ہے۔ خاص طور پر تیل پیدا کرنے والے ملکوں کے لئے ...

عالمی سطح پر غذائی بحران کی صورتحال پیدا ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟عالمی ماہرین نے انتباہ جاری کردیا

  ہفتہ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2020  |  16:15
لاہور( این این آئی )عالمی ماہرین کے مطابقبہت زیادہ کاشتکاری ہونے سے مٹی کی ابتر ہونے والی صورتحال کی وجہ سے عالمی سطح پر غذائی بحران کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔برطانیہ کے مٹی کے بارے میں تحقیق کرنے والے ماہر جون کرو فورڈ نے ڈیٹا بتاتے کہا ہے کہ اگر ...

2050 تک دنیا کا کیا حال ہوگا؟عالمی ماہرین نے لرزہ خیز پیش گوئیاں کردیں

  جمعرات‬‮ 13 جولائی‬‮ 2017  |  19:57
برلن(این این آئی)عالمی ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 2050 تک دنیا کی آبادی 10 ارب کے آس پاس پہنچ جائے گی لیکن زرعی زمین سے اناج پیدا کرنے کا عمل روایتی ہونے کی وجہ سے اناج کی کمی کا خدشہ ہے جو بھوک پھیلنے کا سبب ہوگا۔جرمن نشریاتی ...