اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ کیلئے پیشگی درخواست واپس کردی۔ گزشتہ روز رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کی۔اعتراض میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے،درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ ...