پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ، آج سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی

14  اپریل‬‮  2023

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ، آج سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر (آج)جمعہ کو سپریم کورٹ میں ان چیمبر سماعت ہوگی۔ذرائع کے مطابق آج جمعہ کو سماعت میں بینچ کے تینوں ارکان یعنی چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شریک ہونگے۔ذرائع کے مطابق تینوں ججز اسٹیٹ بینک اور… Continue 23reading پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ، آج سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی

سپریم کورٹ کے حکم کے تناظر میں حکومت کا اہم اجلاس

13  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ کے حکم کے تناظر میں حکومت کا اہم اجلاس

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عمل درآمد روکنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم نامے کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو و دیگر رہنماء شریک ہوئے۔اجلاس میں وزیر قانون اور حکومتی قانونی… Continue 23reading سپریم کورٹ کے حکم کے تناظر میں حکومت کا اہم اجلاس

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا، حکمنامہ جاری

13  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا، حکمنامہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر تا حکم ثانی عملدرآمد روک دیا۔سپریم کورٹ میں ہونے والی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔حکمنامہ8صفحات پر مشتمل ہے، متن کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا، حکمنامہ جاری

پیمرا کسی قابل اعتراض مواد پر از خود نوٹس لے کر کارروائی نہیں کرسکتا،سپریم کورٹ

12  اپریل‬‮  2023

پیمرا کسی قابل اعتراض مواد پر از خود نوٹس لے کر کارروائی نہیں کرسکتا،سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ پیمرا کسی بھی قابل اعتراض مواد پر از خود نوٹس لے کر کارروائی نہیں کرسکتا،پیمرا از خود نوٹس لینے سے پہلے بھی کونسل آف کمپلینٹس کی رائے کا پابند ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نجی چینل کے ڈرامے پر پابندی کے خلاف… Continue 23reading پیمرا کسی قابل اعتراض مواد پر از خود نوٹس لے کر کارروائی نہیں کرسکتا،سپریم کورٹ

پنجاب انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی، اٹارنی جنرل اور سیکرٹری خزانہ سپریم کورٹ طلب

12  اپریل‬‮  2023

پنجاب انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی، اٹارنی جنرل اور سیکرٹری خزانہ سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ نے سیکریٹری خزانہ، اٹارنی جنرل، سیکریٹری الیکشن کمیشن اور گورنر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جمعہ14اپریل کوطلب کر لیا۔بدھ کو پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر چیف جسٹس کی زیر سربراہی بینچ نے مقدمے… Continue 23reading پنجاب انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی، اٹارنی جنرل اور سیکرٹری خزانہ سپریم کورٹ طلب

چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق بل کیخلاف درخواستیں مقرر، 8 رکنی بینچ سماعت کرے گا

12  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق بل کیخلاف درخواستیں مقرر، 8 رکنی بینچ سماعت کرے گا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستیں جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے، درخواستوں پر سماعت 13 اپریل بروز جمعرات صبح ساڑھے 11 بجے ہو… Continue 23reading چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق بل کیخلاف درخواستیں مقرر، 8 رکنی بینچ سماعت کرے گا

سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور

10  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے شدید احتجاج اور شور شرابہ کے دور ان سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل اور ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کروانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی ، پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے بل کی کاپیاں پھاڑ… Continue 23reading سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور

سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے حکومت کو کتنے فنڈز مہیا کرنے کا حکم دیدیا؟

4  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے حکومت کو کتنے فنڈز مہیا کرنے کا حکم دیدیا؟

سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے حکومت کو کتنے فنڈز مہیا کرنے کا حکم دیدیا؟ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو 21 ارب روپے 10 اپریل تک جاری کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عدالت عظمی نےپنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس میں حکومت پاکستان… Continue 23reading سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے حکومت کو کتنے فنڈز مہیا کرنے کا حکم دیدیا؟

الیکشن کیس کا یکم مارچ کا فیصلہ چارتین کا تھا یا دو تین کا ؟ سپریم کورٹ میں دلچسپ بحث

3  اپریل‬‮  2023

الیکشن کیس کا یکم مارچ کا فیصلہ چارتین کا تھا یا دو تین کا ؟ سپریم کورٹ میں دلچسپ بحث

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کیس کا یکم مارچ کا فیصلہ چارتین کا تھا یا دو تین کا ؟ سپریم کورٹ میں اس نکتے پر دلچسپ بحث ہوئی۔پیر کو کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ۔ دور ان سماعت اٹارنی جنرل نے کہا کہ یکم مارچ کا فیصلہ… Continue 23reading الیکشن کیس کا یکم مارچ کا فیصلہ چارتین کا تھا یا دو تین کا ؟ سپریم کورٹ میں دلچسپ بحث