بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے فیصلوں پر اپیل کا حق دینے کا بل منظور

datetime 14  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے آرٹیکل 184/3 کے تحت فیصلوں پر اپیل کے حق کے لیے ’سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز بل 2023 منظور کیا ہے۔اس بل کے مطابق نظر ثانی اپیل کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل ہو گا اور نظرثانی درخواست دائر کرنے کی مدت 60 دن ہو گی۔اس موقع پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ آئین میں تمام اداروں کی حدود متعین ہیں، پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے،آرٹیکل 184 تین کے تحت درخواستوں پر فیصلوں پر اپیل کا حق دینے سے انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…