کراچی ( این این آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی کا رجحان رہا اور اور کے ایس ای 100انڈیکس 44400اور44500کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ سرمایہ کاری مالیت میں25 ارب12 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت32.86 فیصد ...