تازہ تر ین :

سرفراز احمد

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان گیارہویں ٹیسٹ سیریز ، مصباح الحق کی قیادت میں 2013 میں نتیجہ کیا نکلاتھا؟ حیرت انگیزانکشاف

  پیر‬‮ 14 جنوری‬‮ 2019  |  23:44
جوہانسبرگ ( آن لائن )جوہانسبرگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا، اس سے قبل سنچورین ٹیسٹ میں پاکستان کو 6 وکٹوں اور کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست کا ...

مجھ سمیت تمام بیٹسمین غلط شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے : سرفراز احمد

  اتوار‬‮ 13 جنوری‬‮ 2019  |  14:05
جوہانسبرگ(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مجھ سمیت تمام بیٹسمین غلط شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹنگ پر کام کیا جس کا نتیجہ ملا ہے۔سرفرازاحمد نے کہا کہ آخری 5 میں ...

قومی کر کٹ ٹیم میں بھونچال، باؤلرز نے سرفراز احمد کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

  منگل‬‮ 8 جنوری‬‮ 2019  |  13:30
کیپ ٹاؤن(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی تنقید کے بعد قومی ٹیم کے باؤلرز کپتان کی باتوں پر ناراض ہوگئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فاسٹ بولروں نے سرفراز احمد کی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق ...

ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی ،سرفراز احمد کا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ،نیا کپتان کون ہوگا؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

  پیر‬‮ 7 جنوری‬‮ 2019  |  22:59
کیپ ٹاؤن(آئی این پی) جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر قومی کپتان سرفراز احمد نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیسٹ ٹیم کی مسلسل ناکامی سے دلبرداشتہ ہو کرکپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر ...

ٹیسٹ سیریز سے قبل 2یا 3پریکٹس میچز کھیلے ہوتے تو نتائج مختلف ہوسکتے تھے ،سرفراز احمد

  اتوار‬‮ 6 جنوری‬‮ 2019  |  16:10
کیپ ٹاؤن(آئی ا ین پی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگر ہماری ٹیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل 2یا 3پریکٹس میچز کھیلے ہوتے تو نتائج مختلف ہوسکتے تھے ۔ کیپ ٹاون ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست کے بعد ...

سال 2018ء ،سرفراز احمدبلے کے ذریعے پر فارم کرنیوالے بدترین کپتان ثابت ، 9ٹیسٹ میچز میں کتنے رنز سکور کیے؟حیرت انگیزانکشاف

  ہفتہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2018  |  23:40
لاہور( آن لائن ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد رواں سال اپنے بلے کے ذریعے پر فارم کرنے والے بدترین کپتان ثابت ہوئے ہیں۔ 31سالہ سرفراز احمد نے بطور کپتان سال 2018ء4 میں 9ٹیسٹ میچز کی 15اننگز میں 24.07کی اوسط سے محض 337رنز سکور کیے ہیں جو اس سال ...

سرفراز احمد ٗ اسد شفیق اور میر حمزہ کراچی پہنچ گئے

  ہفتہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2018  |  13:10
کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور میرحمزہ دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی غیر ملکی ایئرلائن کی پر وازای کے 604 سے کراچی پہنچے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا ...

سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

  جمعرات‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:05
ابوظہبی (آئی این پی)کپتان سرفرازاحمد نے دبئی ٹیسٹ میں وکٹوں عقب میں پانچ شکار کیے اور بطور وکٹ کیپر148شکار کر کے معین خان سے آگے نکل گئے۔ پاکستان کا قومی ریکارڈ وسیم باری کے نام ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اوروکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے دبئی ٹیسٹ میں مجموعی ...

میچ دوبارہ شروع ہوتا تو ہمارے حق میں اچھا نتیجہ نکلتا : سرفراز احمد

  پیر‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:40
ابو ظہبی(این این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میچ دوبارہ شروع ہوتا تو ہمارے حق میں اچھا نتیجہ نکلتا،میچ میں ہماری پوزیشن اچھی تھی لیکن بارش ہوگئی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ بارش کے باعث بغیر نتیجہ ختم ہونے کے بعد میڈیا سے ...

پہلے ون ڈے میں محمد حفیظ کے ایکشن پر اعتراض،کپتان سرفراز احمد روس ٹیلر پر شدید برہم

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:10
ابو ظہبی(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پہلے ون ڈے میں روس ٹیلر کی جانب سے محمد حفیظ کے ایکشن پر اعتراض کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ٹیلر کا کام بیٹنگ ہے امپائرنگ نہیں،روس ٹیلر نے غیر مہذبانہ ...

کھلاڑیوں کا پرفارم کرنا خوش آئند ہے : کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

  پیر‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:25
ابو ظہبی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کا فارم میں ہونا اور پرفارم کرنا خوش آئند ہے۔نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ کے ...

دسویں نمبر تک بیٹنگ موجود ہے، اس لیے ہدف کے تعاقب میں مشکل نہیں آتی : کپتان سرفراز

  ہفتہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:10
دبئی(آئی این پی ) پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دسویں نمبر تک بیٹنگ موجود ہے، اس لیے ہدف کے تعاقب میں مشکل نہیں آتی ہے۔چیت پر تبصرہ کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ میچ میں حفیظ اور شعیب ملک نے اچھی بیٹنگ کی، بابر ...