جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پی سی بی نے دونوں ٹیسٹ میچوں میں سرفراز احمد کے گرائونڈ میں گزارے وقت کی تفصیلات شیئر کر دیں

datetime 7  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی )نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ میچوں میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی کارکردگی شاندار رہی۔سرفراز احمد نے پہلے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں نصف سنچری اسکور کی جبکہ دوسرے میچ کی پہلی اننگ میں انہوں نے نصف

سنچری اور دوسری اننگز میں سنچری اسکور کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں ٹیسٹ میچوں میں سرفراز احمد کے گرائونڈ میں گزارے وقت کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔پی سی بی کے مطابق پہلے ٹیسٹ میچ میں سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگ میں 818منٹ اور دوسری اننگ میں 31منٹ وکٹ کیپنگ کی۔اس کے علاوہ اسی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں سرفراز احمد نے 256منٹ اور دوسری اننگ میں 139منٹ بیٹنگ کی۔یوں مجموعی طور پر سرفراز احمد نے پہلے ٹیسٹ میچ میں 20گھنٹے اور 44منٹ گرائونڈ میں گزارے۔اسی طرح دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں سرفراز احمد نے 548اور دوسری اننگ میں 350منٹ وکٹ کیپنگ کی جبکہ پہلی اننگ میں 183اور دوسری اننگ میں 288منٹ تک بیٹنگ کی۔دوسرے ٹی ٹونٹی میں مجموعی طور پر سابق کپتان نے 22گھنٹے اور 49منٹس گرائونڈ میں گزارے۔پی سی بی کے مطابق سرفراز احمد نے دونوں ٹیسٹ میچوں میں مجموعی طور پر 43 گھنٹے اور 33 منٹ گرائونڈ میں گزارے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…