جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

سرفراز احمد کوکپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ ، ان کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت کسے سونپی جائیگی؟نام سامنے آگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

سرفراز احمد کوکپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ ، ان کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت کسے سونپی جائیگی؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیاان کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان بنائے جانے کا قوی امکان۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے… Continue 23reading سرفراز احمد کوکپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ ، ان کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت کسے سونپی جائیگی؟نام سامنے آگیا

سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے عبداللہ کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہو گئی۔سرفراز احمد کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ ان کا بیٹا ہاتھ میں بلا اْٹھائے کرکٹ کھیلنا سیکھ رہا ہے اور ان… Continue 23reading سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

سری لنکا کیخلاف سیریزمیں کپتان کون ہو گا؟ سرفراز احمد نے ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی مسکرااٹھیں گے

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

سری لنکا کیخلاف سیریزمیں کپتان کون ہو گا؟ سرفراز احمد نے ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی مسکرااٹھیں گے

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے متعارف کروائے گئے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کھلاڑیوں کو بہتر کارکردگی دکھانے کی ترغیب ملے گی۔پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہاکہ پاکستان کی کرکٹ کو بہتر کرنا ہر کسی کا ہدف… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف سیریزمیں کپتان کون ہو گا؟ سرفراز احمد نے ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی مسکرااٹھیں گے

سرفراز احمد کا مستقبل، فیصلہ کرکٹ کمیٹی اجلاس میں نہیں ہوگا

datetime 30  جولائی  2019

سرفراز احمد کا مستقبل، فیصلہ کرکٹ کمیٹی اجلاس میں نہیں ہوگا

لاہور(آن لائن)سرفراز احمد کے مستقبل کا فیصلہ کرکٹ کمیٹی اجلاس میں نہیں ہوگا،پی سی بی کے ایم ڈی اور کرکٹ کمیٹی کے سربراہ وسیم خان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سمیت قومی ٹیم کی 3سالہ کارکردگی کے بارے میں ٹیم مینجمنٹ کی رپورٹس اور تجاویز مل چکی ہیں،2 اگست کو کرکٹ کمیٹی اجلاس میں ہیڈ… Continue 23reading سرفراز احمد کا مستقبل، فیصلہ کرکٹ کمیٹی اجلاس میں نہیں ہوگا

ٹیم کی اتنی بری پوزیشن نہیں،ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، کپتانی نہیں چھوڑوں گا، سرفراز احمد ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2019

ٹیم کی اتنی بری پوزیشن نہیں،ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، کپتانی نہیں چھوڑوں گا، سرفراز احمد ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 سے باہر ہونے کے بعد کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں اور میں کپتانی نہیں چھوڑوں گا،بدقسمتی سے رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں نہ جاسکے، ٹیم کی اتنی بری پوزیشن نہیں، 11 پوائنٹس کے ساتھ واپس… Continue 23reading ٹیم کی اتنی بری پوزیشن نہیں،ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، کپتانی نہیں چھوڑوں گا، سرفراز احمد ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان کردیا

ورلڈ کپ کے بعد میں کپتان رہوں گا یا نہیں ؟ سرفراز احمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 5  جولائی  2019

ورلڈ کپ کے بعد میں کپتان رہوں گا یا نہیں ؟ سرفراز احمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لندن (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کا کپتان رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) پر چھوڑ دیا ہے ۔جمعے کے روز ایک بیان میں کپتان سرفراز احمد نے اپنے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری… Continue 23reading ورلڈ کپ کے بعد میں کپتان رہوں گا یا نہیں ؟ سرفراز احمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی اب بھی ہوسکتی ہے، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ناممکن کو ممکن کردکھانے کی ٹھان لی،قوم کو بڑی یقین دہانی‎

datetime 4  جولائی  2019

پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی اب بھی ہوسکتی ہے، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ناممکن کو ممکن کردکھانے کی ٹھان لی،قوم کو بڑی یقین دہانی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کریں گے کہ میچ جیتیں۔ انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ 500 رنز بنائیں۔ اس موقع پر سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہونے کو تو بہت کچھ ہو سکتا… Continue 23reading پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی اب بھی ہوسکتی ہے، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ناممکن کو ممکن کردکھانے کی ٹھان لی،قوم کو بڑی یقین دہانی‎

انگلینڈ بھارت میچ میں بھارتی کھلاڑیوں کی سست بیٹنگ،قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 2  جولائی  2019

انگلینڈ بھارت میچ میں بھارتی کھلاڑیوں کی سست بیٹنگ،قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لندن(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے برمنگھم میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے مشکوک میچ پر براہ راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا ماہرین اور سابق کرکٹرز کی جانب سے ورلڈکپ میں انگلینڈ اور بھارت کے میچ کو مشکوک قرار دیا جا رہا ہے لیکن اس بارے میں… Continue 23reading انگلینڈ بھارت میچ میں بھارتی کھلاڑیوں کی سست بیٹنگ،قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا ردعمل بھی سامنے آگیا

سرفراز احمد کا جنوبی افریقہ کے خلاف جیت پر خوشی کااظہار

datetime 24  جون‬‮  2019

سرفراز احمد کا جنوبی افریقہ کے خلاف جیت پر خوشی کااظہار

لارڈز(این این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف جیت پر خوشی کااظہار کرتے کہاہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف کمبی نیشن تبدیل کیا اس کے کے اثرات بھی اچھے آئے ۔ایک انٹرویو میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم… Continue 23reading سرفراز احمد کا جنوبی افریقہ کے خلاف جیت پر خوشی کااظہار

Page 6 of 25
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 25