fbpx
تازہ تر ین :

سانحہ ماڈل ٹاؤن

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کے حوالے سے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2019  |  18:28
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کے حوالے سے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ،توہین آمیز رویے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو شو کاز نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن‘ تحقیقات میں بڑی پیشرفت، شہباز شریف کانمبر بھی آگیا

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  21:19
لاہور (این این آئی) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت، جے آئی ٹی نے پیر کو سابق وزیر اعلی شہباز شریف کو دوبارہ طلب کرلیاجبکہ سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔شہبازشریف کی جانب سے جے آئی ٹی کو اپنا ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  20:53
اسلام آباد (این این آئی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تحقیقاتی ٹیم کو نواز شریف سے ماڈل ٹاؤن کیس کی تفتیش کی اجازت ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،(ن)لیگ کی متعدد اہم سیاسی شخصیات اور اعلی پولیس حکام کا بھی نمبر آگیا،جے آئی ٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

  اتوار‬‮ 24 فروری‬‮ 2019  |  21:48
لاہور( این این آئی )سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے قائم نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کی متعدد اہم سیاسی شخصیات اور اعلی پولیس حکام کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر وسابق ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن، کب کیا ہوا؟کوئی زندہ بچ کر یہاں سے نہ جائے،کون باآواز بلند احکامات دیتارہا؟مزید تین چشم دید گواہان کے بیانات قلمبند،بڑے بڑے نام زد میں آگئے

  پیر‬‮ 27 اگست‬‮ 2018  |  22:03
اسلام آباد(آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے سلسلے میں عوامی تحریک کے تین زخمی چشم دید گواہوں حاجی محمد طفیل،حسیب اکبر اور قمر حبیب نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا،چشم دید گواہان نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کے روبرو بتایا 17جون 2014کے دن پولیس کی بھاری نفری ...

شریف برادران کا کارِ خاص پولیس آفیسر جس نے ماڈل ٹاؤن کیس میں کلین چٹ دی، اس افسر کو اب ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیوں لگایا گیا ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 29 جون‬‮ 2018  |  18:35
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے کہ رانا شہزاد اکبر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پی ایس او رہے اور اسی رانا شہزاد اکبر نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بننے والی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ ،پنجاب حکومت کے جوابی اقدامات،بڑا قدم اُٹھالیا،متاثرین کا شدیدردعمل

  ہفتہ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2017  |  15:04
لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لانے کے عدالتی حکم کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ہوم سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ...

دھرنے ہی دھرنے، بڑی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،تیاریاں شروع

  منگل‬‮ 18 جولائی‬‮ 2017  |  18:35
لاہور( این این آئی )پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے تناظر میں تحریک قصاص کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک قصاص کے دوسرے مرحلے میں چاروں صوبوں میں جلسے اور دھرنے دینے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس میں ...

گلوبٹ اہم خاتون رکن اسمبلی کے پیچھے پڑ گیا، حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 14 جون‬‮ 2017  |  23:31
لاہور ( این این آئی) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران توڑپھوڑپرجیل کاٹنے والا گلوبٹ ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، پیپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی فائزہ ملک کا کہنا ہے کہ گلوبٹ انہیں مختلف نمبروں سے ٹیلی فون کرکے تنگ کررہاہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوبٹ کو تقریباً دوسال قبل سانحہ ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تیسری برسی ،طاہرالقادری نے حکومت پر آخری اور حتمی وارکرنے کا فیصلہ کرلیا

  پیر‬‮ 5 جون‬‮ 2017  |  19:39
ملتان(آئی این پی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تیسری برسی پرپاکستان عوامی تحریک 17جون کو ملک گیراحتجاج کرے گی،ذرائع کے مطابق ڈاکٹرطاہر القادری 11جون کو وطن واپس پہنچیں گے ،جس کے بعد17جون کے ملک گیر احتجاج کا لائحہ عمل ترتیب دیاجائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرطاہرالقادری 11جون کو وطن واپسی پراہم ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،عوامی تحریک کی درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنادیا

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2017  |  22:03
لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ہلاک ہونے والے افراد کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹس کو ریکارڈ کاحصہ بنانے کاحکم دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت ...

ڈاکٹر طاہر القادری کی واپسی،دھماکہ خیز اعلان

  اتوار‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  23:14
لاہورر(آئی این پی) پاکستان عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کا ٹکٹ لے لیا جبکہ دسمبرمیں شہر قائدمیں جلسے سے خطاب کر یں گے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ میں نے پاکستان واپس آنے کیلئے ٹکٹ ...

طاہرالقادری نے بھیانک پیش گوئی کردی

  جمعہ‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  23:33
لاہور(آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے گزشتہ روز مراکش سے عوامی تحریک کے وکلا ء سے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس اور جسٹس باقر علی نجفی جوڈیشل کمیشن رپورٹ حاصل کرنے کے حوالے سے قانونی پیش رفت کے حوالے سے بریفننگ لی۔سربراہ عوامی تحریک نے اس ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کی تفصیلات،اہم ترین موقعے پرعدالت کے فیصلے نے ہلچل مچادی

  بدھ‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2016  |  0:37
لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کو منظر عام پر لانے کے لئے دائر درخواست کی سماعت کے لئے 3رکنی فل بینچ تشکیل دیدیا ۔ 3رکنی فل بنچ کی سربراہی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد یاور علی کریں گے جبکہ جسٹس انوارالحق اور جسٹس ...

ماڈل ٹاؤن سانحے سے متعلق نواز شریف نے فوج سے صلح کروانے کی درخواست کی تو آرمی چیف اور طاہرالقادری کا ردعمل کیا تھا؟

  اتوار‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2016  |  18:10

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو فوج کی جانب سے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ پانامہ لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کا حل تلاش کریں جس کےجواب میں حکومت کی جانب سے فوج سے درخواست کی گئی ...